Baroness Sayeeda with her cousin Nusrat Mubashar in their native Village Bewal

Baroness Sayeeda with her cousin Nusrat Mubashar in their native Village Bewal

Sunday 5 June 2016

ZAKAT DISTRIBUTION IN SAVAYRA SKILL CENTER NO-1 BEWAL AND SKILL CENTER NO-5 KALLAR SYEDAN

سویرا فاونڈیشن یو کے کی جانب سے دو سو بیوہ اور غریب عورتوں میں دو لاکھ روپے زکوٰة تقسیم کی گئی۔جن میں ڈیڑھ سو عورتیں بیول میں اور پچاس عورتیں کلر سیداں میں آئیں۔تقریباً ایک لاکھ روپے مختلف جگھوں پر غریب،بیوہ اور یتیم بچیوں میں تقسیم کیئے گئے۔